جمعرات, دسمبر ۱۸, ۲۰۲۵
13.6 C
Srinagar

راجدھانی میں لوگوں کا حبس زدہ گرمی سے برا حال

نئی دہلی،:  راجدھانی دہلی میں حسب زدہ گرمی کم نہیں ہو رہی ہے، اورجمعرات کو بھی لوگوں کا حبس زدہ گرمی براحال رہا۔ ساتھ ہی کم از کم درجہ حرارت 31.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے رطوبت کی سطح 63 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ دن میں آسمان میں بادل چھائے رہنے اور ہلکی بارش یا بوچھاریں پڑنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا اندازہ ہے۔
بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے تین ڈگری زیادہ یعنی 39.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔
یو این آئی

 

Popular Categories

spot_imgspot_img