منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.2 C
Srinagar

پونے میں دیوار منہدم ، 15افراد کے مارے جانے کا خدشہ

ممبئی :  مہاراشٹر میں پونے کے كونڈوا میں تلاب مسجد کے نزدیک ہفتہ کو علی الصبح ایک دیوار گرنے سے کم از کم 15 افراد کے مارے جانے کا خدشہ ہے ۔ فائر بریگیڈ کے حکام اور مقامی لوگوں نے دعوی کیا کہ ملبے میں پھنسے دوافرادکو بچا لیا گیا جبکہ چار افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ریاستی پولیس کنٹرول روم کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور لوگوں کو ملبے سے نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ حادثے میں زخمی ہوئے افراد کی اصلی تعداد کے متعلق میں فی الحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔
یواین آئی ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img