نئی دہلی ; قومی راجدھانی دہلی میں لوگوں کو جمعہ کی صبح بھی گرمیں سے راحت نہیں ملی ۔کم ازکم درجہ حرارت 27اعشاریہ 2ڈگری سیلسیس درج کیاگیا جوکہ معمول سے ایک ڈگری زیادہ ہے ۔
صبح ساڑھے آٹھ بجے فضا میں نمی 49فیصد رہی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں جزوی طورپر بادل چھائے رہیں گے اور گرج کے ساتھ چھینٹیں پڑنے کا بھی امکان ہے ۔
جمعرات کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39اعشاریہ 1ڈگری سیلسیس رہا جو معمول سے دوڈگری زیادہ تھا۔
یواین آئی۔





