نئی دہلی، : کانگریس صدر راہل گاندھی نے مہارانی لکشمی بائی کو ان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے انہیں سلام کیا ہے۔
مسٹر گاندھی نے آج یہاں جاری پیغام میں کہا’’ بہادر مہارنی لکشمی بائی جی کی برسی پر سلام ‘‘انہوں نے کہا’’1857 کی جنگ آزادی کی ہیرو جھانسی کی رانی کے لیے میری خراج عقیدت ‘‘۔
یواین آئی ۔
=





