بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

حکومت نے 16 جون کو بلائی آل پارٹی می

نئی دہلی، :  حکومت نے 17 ویں لوک سبھا کا پہلا سیشن شروع ہونےسے قبل 16 جون کو کل جماعتی میٹنگ بلائی ہے۔
سرکاری ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ پارلیمانی امور کے وزیر پرهلاد جوشی نے 16 جون کو صبح 11 بجے تمام پارٹیوں کے رہنماؤں کی میٹنگ بلائی ہے جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ خیال رہے پارلیمنٹ کا سیشن 17 جون سے شروع ہو رہا ہے اور اس سے پہلے بلائی گئی اس میٹنگ کا مقصد پارلیمنٹ کا کام کاج آسانی سے چلانے کے لئے تمام پارٹیوں کے ساتھ اتفاق بنانا ہے۔
یو این آئی،

Popular Categories

spot_imgspot_img