جمعرات, جنوری ۲۳, ۲۰۲۵
2.5 C
Srinagar

پاپوا نیو گنی میں آیا 7.2 شدت کا زلزلہ

سڈنی،  :  پاپوا نیو گنی میں منگل کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے لیکن ابھی سونامی کے سلسلے میں کو ئی الرٹ جاری نہیں کیاگیا ہے ۔
امریکی جیوولوجی سروے ڈپارٹمنٹ کے مطابق زلزلے کی شدت 7.2 تھی ۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 19 منٹ پر آیا جس کا مرکز بولالو شہر کے شمال مشرق میں سطح سے 33 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے جان و مال کے نقصانات کی اب تک کوئی رپورٹ نہیں ہے اور نہ ہی سونامی کے سلسلے میں کوئی الرٹ جاری نہیں کیا گیا ہے ۔
ژنہوا۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img