نئی دہلی، : صدر رام ناتھ كووند نے بدھ کو یوم مزدور کے موقع پر ملازمین کو مبارکباد دی۔
مسٹر كووند نے ٹویٹ کر کے کہاکہ ’’یوم مزدور کے موقع پر میں سبھی ملازم بھائی بہنوں کو مبارک دیتا ہوں۔ ہم اپنے ان گنت کارکنوں کی وفاداری ، خلوص اور جذبے کا احترام کرتے ہیں۔ ملک کی تعمیر میں تعاون دینے والے سبھی لوگ ایک بہتر ہندوستان کی بنیاد تیار کر رہے ہیں‘‘۔
یو این آئی۔