واشنگٹن، : امریکہ کے ڈپٹی اٹارنی جنرل روڈ روسنسٹين نے کہا کہ وہ اپنے عہدہ سے 11 مئی کو استعفی دیں گے۔
مسٹر روسنسٹين نے پیر کو صدر ٹرمپ کو بھیجے خط میں کہا’’میں نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا جو 11 مئی کو منظور کر لیاجائے گا۔ اس خدمت کا موقع دینے کے لئے میں آپ کاشکر گزار ہوں‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر روسنسٹين نے روس کی تحقیقات کی قیادت کرنے کے لئے رابرٹ میولر کو خصوصی وکیل کے طور پر مقرر کیا تھا۔
اسپوتنک،ا