جمعرات, دسمبر ۱۱, ۲۰۲۵
15.3 C
Srinagar

جامع مسجد سرینگر میں نماز ِ اوقاتِ کار تبدیل

انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کی اطلاع کے مطابق موسم سرما کے پیش نظر اب کل یعنی 12دسمبر2025سے جمعتہ المبارک کی نماز کا خطبہ ٹھیک1:30بجے انجام دیا جائیگا جبکہ جناب میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق صاحب کے وعظ و تبلیغ کی مجلس 12:45سے آراستہ ہوگی۔ انشا اللہ۔
نمازیوں اور عبادت گزاروں سے کہا گیا ہے کہ وہ نماز جمعہ جیسی اہم عبادت کے وقت کا خیال رکھ کر قبل از وقت مرکزی عبادت گاہ جامع مسجد میں اپنی حاضری کو یقینی بنا کر سعادت دارین حاصل کریں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img