پیر, اکتوبر ۲۷, ۲۰۲۵
21.3 C
Srinagar

سیلاب متاثرہ کنبوں کو نقصان کے تخمینے کی بنیاد پر معاوضہ دیا جائے گا:عمر عبداللہ

سری نگر: جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرہ کنبوں کو نقصان کے تخمینے کی بنیاد پر معاوضہ دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ معاوضہ کسی علاقائی بنیاد پر نہیں دیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ نے یہ اعلان پیر کو اسمبلی سیشن کے دوران پوچھے جانے والے ایک سوال کا جواب دینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘ سیلاب متاثرہ کنبوں کو نقصان کے تخمینے کی بنیاد پر معاوضہ دیا جائے گا نہ کہ کسی علاقائی بنیاد پردیا جائے گا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘حکومت امداد کو انصاف کی بنیادوں پر تقسیم کرنے کے لئے پر عزم ہے’۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img