ہفتہ, اگست ۱۶, ۲۰۲۵
22.6 C
Srinagar

جاوید رانا کا پونچھ میں شیر کشمیر برج کے نزدیک جاگر پارک کا دورہ

جموں: وزیر برائے جل شکتی، جنگلات و ماحولیاتی اور قبائلی امور جاوید احمد رانا نے ہفتے کو پونچھ میں شیر کشمیر برج کے نزدیک جاگر پارک کا دورہ کیا۔

انہوں نے آئی اینڈ ایف سی کو اس پارک کو اپ گریڈ کرنے ہدایت دی۔

انہوں نے متعلقہ حکام سے مصنوعی سطح کے ساتھ ٹریک کو پولیس لائنز تک پھیلانے کے لیے ڈی پی آر تیار کرنے کی بھی ہدایت دی تاکہ پونچھ کے رہائشیوں کو دریا کے کنارے کے خوبصورت نظاروں کے ساتھ جدید جاگنگ کی سہولت فراہم ہوسکے۔

 

Popular Categories

spot_imgspot_img