جمعہ, جولائی ۱۱, ۲۰۲۵
24.5 C
Srinagar

عمر عبداللہ کی ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ بات چیت، سیاحت کے منفرد تجربات کو اجاگر کیا

سری نگر: جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ خصوصی بات چیت کی جس میں جموں و کشمیر کے سیاحت کے منفرد تجربات کو اجاگر کیا گیا۔انہوں نے ٹور آپریٹرز کو خطے کے فروغ میں تعاون فراہم کرنے کی دعوت دی۔

یہ جانکاری وزیر اعلیٰ کے دفتر کے ‘ایکس’ ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے فراہم کی گئیانہوں نے کہا: ‘ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز ملک بھر کے ٹور آپریٹرز کے ساتھ خصوصی بات چیت کی جس میں جموں و کشمیر کے سیاحت کے منفرد تجربات کو اجاگر کیا گیا’۔

پوسٹ میں مزید کہا گیا: ‘ انہوں نے انہیں خطے کے فروغ میں تعاون کی دعوت دی اور حکومت کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا’۔

 

 

Popular Categories

spot_imgspot_img