جمعہ, جون ۲۷, ۲۰۲۵
30.6 C
Srinagar

منوج سنہا کی شری جگن ناتھ جی رتھ یاترا کے متبرک موقع پر لوگوں کو مبارکباد

سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شری جگن ناتھ جی رتھ یاترا کے متبرک موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں دعا کی کہ مہا پربھو جگن ناتھ جی ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کریں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جمعے کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں شری جگن ناتھ جی کی رتھ یاترا کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘ میں مہا پربھو جگن ناتھ جی سے دعا کرتا ہوں کہ وہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کریں۔ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا: ‘ دعا ہے کہ یہ مقدس موقع سب کے لیے امن، خوشحالی اور خوشی کی نوید لے کر آئے’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img