بدھ, جون ۱۸, ۲۰۲۵
24.7 C
Srinagar

ایران کا اسرائیلی فضائی حدود پر کنٹرول کا دعویٰ

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب (آئی آر جی سی) نے بدھ کے روز کہا کہ اس کی مسلح افواج نے اسرائیلی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول قائم کر لیا ہے۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا نے آئی آر جی سی کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا کہ، "آج کے میزائل حملے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے مقبوضہ علاقوں کے آسمانوں پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور ان کے (اسرائیلی) باشندے ایرانی میزائل حملوں کے سامنے مکمل طور پر بے دفاع نظر آرہے ہیں۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img