بدھ, ستمبر ۱۰, ۲۰۲۵
27.1 C
Srinagar

ٹرمپ نے اپنی ٹیم کو ایرانی افسران سے ملاقات کا انتظام کرنے کی حکم دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیم کے ارکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد ایرانی افسران کے ساتھ ملاقات کا انتظام کریں۔

سی این این نیوز چینل نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مسٹر ٹرمپ نے کناڈا میں جی 7 سربراہی اجلاس کو جلد چھوڑ کر واپس آنے کا فیصلہ کیا اور امریکی قومی سلامتی کونسل کو وائٹ ہاؤس کے سیچویشن روم میں ہونے والی میٹنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img