جمعرات, جولائی ۱۰, ۲۰۲۵
17.1 C
Srinagar

سربل سونہ مرگ میں برفانی تودا گر آیا

سری نگر:سیاحتی مقام سونہ مرگ کے سربل علاقے میں برفانی تودا گر آیا تاہم جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز سیاحتی مقام سونہ مرگ میں ایک بھاری برکم برفانی تودا گر آیا

سونہ مرگ کی سیر وتفریح پر آئے کئی سیاحوں نے برفانی تودے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا ہے ۔بتادیں کہ بھاری برف باری کے بیچ ڈزاسٹر مینجمنٹ نے سونہ مرگ اور گلمرگ میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری کی ہے۔

Popular Categories

spot_imgspot_img