پیر, جنوری ۲۰, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

وزیر اعظم نے ہم وطنوں کو 2025 کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کےعوام کو 2025 کی مبارکباد دی ہے۔

مسٹر مودی نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ سال سبھی کے لئے نئے مواقع، کامیابی اور بے شمار خوشیاں لے کر آئے۔ سبھی کو اچھی صحت اور خوشحالی نصیب ہو۔‘‘

Popular Categories

spot_imgspot_img