جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

پاپوا نیو گنی میں 6.0 شدت کا زلزلہ

نیویارک: نیو برٹین کے علاقے پاپوا نیو گنی میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جی ایف زیڈ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ بین الاقوامی وقت کے مطابق ، 12:18:52 بجے 6.0 شدت کا زلزلہ آیا۔

زلزلے کا مرکز، 515.5 کلومیٹر کی گہرائی میں، ابتدائی طور پر 4.32 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 150.08 ڈگری مشرقی طول البلد پر واقع تھا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img