بدھ, دسمبر ۱۷, ۲۰۲۵
6.9 C
Srinagar

مودی نے لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر لکھا ’’لوک نائک جے پرکاش نارائن کو ان کی یوم پیدائش پر میرا خراج عقیدت۔ انہوں نے اپنی زندگی ملک اور معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے وقف کی۔ ان کی شخصیت اور نظریات ہر نسل کے لیے مشعل راہ رہیں گے۔‘‘

Popular Categories

spot_imgspot_img