منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
13.8 C
Srinagar

مودی نے نانا جی دیشمکھ کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو نانا جی دیشمکھ کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر لکھا ’’ہم وطنوں کی طرف سے، بھارت رتن نانا جی دیش مکھ کو ان کی یوم پیدائش پر عاجزانہ خراج عقیدت۔ گاؤں والوں،ملک کے دیہی افراد خاص طور پر محروم طبقات کو بااختیار بنانے کے لیے ان کی لگن اور خدمت کے جذبے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔”

Popular Categories

spot_imgspot_img