اتوار, اگست ۳۱, ۲۰۲۵
23.9 C
Srinagar

منوج سنہا نے سری نگر میں چھ چوٹیوں کی کوہ پیمائی مہم کو جھنڈی دکھائی

سری نگر،: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز سری نگر میں چھ چوٹیوں کی کوہ پیمائی مہم کو جھنڈی دکھائی۔

انہوں نے کہا: ‘یہ ہمارے کوہ پیماؤں کا غیر معمولی کارنامہ ہے جو ہمت، عزم اور اہداف کے لئے لگن کا مظہر ہے’۔

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے پیر کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘جواہر انسٹی ٹیوٹ آف ماؤنٹینیئرنگ اینڈ وینٹر سپورٹس پہلگام کی طرف سے 20 ہزار فٹ اونچائی والی 6 چوٹیوں کی فاتحانہ کوہ پیمائی مہم کوجھنڈی دکھانے کی تقریب میں شرکت کی’۔

انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘یہ ہمارے کوہ پیماؤں کا غیر معمولی کارنامہ ہے جو ہمت، عزم اور اہداف کے لئے لگن کا مظہر ہے’۔

Popular Categories

spot_imgspot_img