موصوف آئی جی پی کشمیر نے ہفتے کو ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں گرو ہرگوبند سنگھ جینتی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں’۔
انہوں نے دعا کی کہ گروجی کی تعلیمات ہمیں بے خوف، ہمدرد، راستباز اور انصاف پسند بننے کی ترغیب دیں۔
بتادیں کہ گرو ہر گوبند سنگھ سکھ مذہب کے دسویں گرو ہیں۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر بھارت کی ریاست پنجاب میں صبح سے ہی گرودواروں میں گربانی اور کیرتن کیا جاتا ہے۔