پیر, ستمبر ۸, ۲۰۲۵
16.8 C
Srinagar

امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن میں فضائی حملے کئے

صنعاء: امریکی-برطانوی اتحاد نے منگل کی صبح یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں تین فضائی حملے کئے۔
یمن کے باغی گروپ حوثی کے زیر انتظام المسیرہ ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ المسیرہ نے تفصیل بتائے بغیر کہا کہ حملوں میں صوبائی دارالحکومت کے مشرقی حصے میں سائٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔

یواین آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img