حکام کے مطابق پولیس نے مئی 2022 میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ دو ہائی برڈ ملی ٹنٹوں کی گرفتاری کے بعد اس مکان سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں 15 پستول، 30 میگزین اور 300 گولیاں شامل تھیں۔
یو این آئی





