بیان میں مذکورہ منشیات فروش کی شناخت مشتاق احمد ہنڈرو ولد عبدالعزیز ہنڈرو ساکن بوٹ کالونی اننت ناگ کے بطور کی گئی ہے۔موصوف ترجمان نے کہا کہ اس جرم کے لئے استعمال کی جانے والی اس گاڑی کو بھی ضبط کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ مذکورہ شخص منشیات فروشی میں ملوث تھا اور منشیات کو فروغ دے کر نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنا رہا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پوکیس اسٹیشن کنڈ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد:پولیس