پیر, دسمبر ۲, ۲۰۲۴
9.9 C
Srinagar

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات

1688۔ فرانس کے راجہ لوئس 14 ویں نے نیدر لینڈ کے خلا ف اعلان جنگ کیا۔
1703۔ زبردست طوفان میں برطانیہ بحریہ کے تقریباً 1500 فوجی مارے گئے۔
-1754۔ معروف جرمنی مصنف جارج فاسٹر کی پیدائش
1932۔ مایہ ناز بلے باز ڈان بریڈمین نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں دس ہزار رن مکمل کئے۔
1948۔ نیشنل کیڈٹ کور کا قیام عمل میں آیا۔
1960۔ ہندستان میں پہلی بار کانپور اور لکھنؤ میں ایس ٹی ڈی خدما ت شروع ہوئیں۔
1967۔ لسبن میں بادل پھٹنے سے تقریباً 450 افراد مارے گئے۔
1974۔ نیپال میں سسپنشن برج کے منہدم ہوجانے سے تقریباً 140 افراد مارے گئے۔
2008۔ ممبئی میں دہشت گردانہ حملے میں 166 افراد کی جان گئی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img