وائلڈ لائف محکمہ نے ریچھ کو پکڑنے کی خاطر جگہ جگہ پھندے نصب کئے ہیں۔
واضح رہے کہ ضلع ڈوڈہ میں جنگلی جانوروں کے حملوں میں پچھلے ایک ماہ کے دوران غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جنگلی جانوروں نے لوگوں کی نیند حرام کی ہوئی ہے جبکہ آئے روز ریچھ اور تیندوے لوگوں پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔