جا رہے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ کاؤنٹر انٹلی جنس کشمیر نے جمعرات کی صبح سری نگر، پلوامہ، اننت ناگ اور کپوارہ میں چھاپے مارے۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے سی آئی کے پولیس اسٹیشن میں درج ایک کیس زیر ایف آئی نمبر 7 /2023 کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تحقیقات کا انتظار ہے۔