پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
12.2 C
Srinagar

ہندستان اور عالمی تاریخ کے اہم واقعات


1812۔ نیپولین کی قیادت میں فرانسیسی فوج ماسکو کے کریملن پہنچی۔
1860۔ ہندستان کے سب سے بڑے انجینئر سمجھے جانے والے ایم وشیشریہ کی پیدائش۔
1876۔ معروف ناول نگار شرد چندر اپادھیائے کی پیدائش۔
1916۔ پہلی عالمی جنگ میں ٹینک کا استعمال کیا گیا۔
1948۔ آزاد ہندستان کا پہلا پرچم آئی این ایس دہلی -ممبئی کے بندرگاہ پہنچا۔
1959۔ ہندستان میں قومی نشریاتی خدمات دوردرشن کی شروعات ہوئی۔
1982۔ لبنان کے منتخب صدر بشیر جمال کی بم دھماکہ میں موت۔
2000۔ سڈنی میں 27 ویں اولمپک کھیلوں کا آغاز۔
2008۔ امریکہ کے سب سے بڑے بینکوں میں سے ایک لیمون برادرس نے اپنے آپ کو دیوالیہ کااعلان کیا۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img