مودی نے جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کرنے پر خوشی ظاہر کی

مودی نے جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کرنے پر خوشی ظاہر کی

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جن دھن کھاتوں کے 50 کروڑ کے ہندسے کو عبور کرنے کی اہم کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
جن دھن کھاتوں کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ اس پر مسٹر مودی نے آج کہا کہ وہ یہ دیکھ کر خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ ان میں سے آدھے سے زیادہ کھاتے ہماری ناری شکتی کے ہیں۔
پی آئی بی انڈیا کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"یہ ایک اہم سنگ میل ہے۔انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہورہی ہے کہ ان میں سےنصف سے زیادہ کھاتے ہماری ناری شکتی کے ہیں۔ دیہی اور نیم شہری علاقوں میں 67فیصد اکاؤنٹ کھولنے کے ساتھ، ہم اس بات کو بھی یقینی بنا رہے ہیں کہ مالی شمولیت کے فوائد ہمارے ملک کے ہر کونے تک پہنچیں۔

یواین آئی

Leave a Reply

Your email address will not be published.