جمعرات, اگست ۲۱, ۲۰۲۵
27.7 C
Srinagar

سابق ملی ٹینٹ پی ایس اے کے تحت گرفتار: پولیس

سری نگر،14جولائی :جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سابق ملی ٹینٹ اور حریت رکن پر پبلک سیفٹی ایکٹ عائد کرکے جیل منتقل کیا گیا۔
پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ سابق ملی ٹینٹ امیر حمزہ شاہ ساکن کوئل مقام جو کہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا کے خلاف پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کیس درج کیا گیا ۔

انہوں نے کہاکہ سابق ملی ٹینٹ اور حریت رکن کو بارہ مولہ جیل منتقل کیا گیا ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img