سری نگر:قومی صدر بی جے پی مائنارٹی مورچہ جمال صدیقی نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
جمال صدیقی نے لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ عوامی اہمیت کے مختلف مسائل اور جموںوکشمیر یوٹی کے ترقیاتی منظر نامے پر تبادلہ خیال کیا۔
دورانِ میٹنگ بی جے پی مائنارٹی مورچہ کے ایگزیکٹیو ممبران بھی موجود تھے۔





