منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
9.1 C
Srinagar

ہریانہ وِدھان سبھا کی ایسٹمیٹس کمیٹی کے وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سری نگر:ہریانہ وِدھان سبھا کی ایسٹمیٹس کمیٹی کے وفد نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی ۔
اِس کے چیئرپرسن موہن لال بڈولی کی قیادت میں وفد کے اَرکان نے جموںوکشمیر یوٹی میں لوگوں کی فلاح و بہبود کے لئے شروع کی گئی بہت سے نئی پہل اور سکیموں سے ہمہ جہت تیز رفتار ترقی کے بارے میں اَپنی معلومات کا اِشتراک کیا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img