ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
11.9 C
Srinagar

جنوبی کشمیر میں ایس آئی اے کے چھاپے

سری نگر، یکم جون : ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (یس آئی اے) نے جمعرات کی صبح جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔
یہ چھاپے ایک کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے کیس میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے نے پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے جنوبی کشمیر کے تین اضلاع پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ میں چھاپے مارے۔
انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ایک کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے ایک کیس میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں مارے جا رہے ہیں۔
آخری اطلاعات موصول ہونے تک ایس آئی کی طرف سے مذکورہ اضلاع میں چھاپہ مار کارروائیاں جاری تھیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

 

Popular Categories

spot_imgspot_img