جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

آری پاتھن بیروہ میں این آئی اے کے چھاپے

سری نگر،31 مئی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بڈگام کے آری پاتھن بیروہ میں دو مقامات پر چھاپے مارے ۔اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح این آئی اے کی ایک ٹیم نے آری پاتھن بیرو ہ میں دو رہائشی مکانوں پر چھاپے مارے ۔ذرائع نے بتایا کہ چھاپہ ماری کے دوران مکینوں سے پوچھ تاچھ ہو رہی ہیں۔

یہ رپورٹ فائل کرنے تک این آئی اے کی ٹیم کی جانب سے تلاشی کارروائی جاری تھی۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img