جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

کٹھوعہ سڑک حادثے میں 11مسافر زخمی

جموں،25مئی:جموں وکشمیر کے کٹھوعہ ضلع میں لکھن پور شاہراہ پر دو گاڑیوں کے درمیان آپسی ٹکر ہونے کے باعث گیارہ مسافرزخمی ہوئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز کٹھوعہ میں لکھن پور شاہراہ پر بس اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہونے کے نتیجے میں گیارہ مسافر زخمی ہوئے۔
معلوم ہوا ہے کہ آ س پاس موجود لوگوں نے زخمیوں کو طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا۔
پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img