کشمیری سیدھا سادھا ہے

کشمیری سیدھا سادھا ہے

جموں کشمیر کی معیشت کو اب دوگنا ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا۔چیف سیکریٹری صاحب کے یہ الفاظ ہر اخبار کی سرخی بنی ہوئی ہے۔اچھی بات ہے اگر جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔پہلے ایام میں بھی لوگ اسطرح کے بیان دیتے تھے کہ کشمیر سیویزر لینڈ اور لندن بن جائے گا لیکن پھر کیا ہو اسب کو معلوم ہے۔

ہمسایہ ملک ہمیشہ اس تاک میں رہتا ہے کہ کب کشمیر ی عوام کو نفاق میں مُبتلا کرے۔ابھی بھی اس شہر میں ایسے لوگ موجود ہیں جو عوام کی فکر کے بجائے اپنی فکر میں لگے رہتے ہیں۔وہ کہتے کچھ ا ورہیں کرتے کچھ اور ہیں ۔انتظامیہ کی ذمہ داری بن جاتی ہے وہ ایسے لوگوں پر نظر گزر رکھیں ۔انہیں موقعہ نہ دے فتنہ کھڑا کرنے کا۔جہاں تک عام کشمیر ی کا تعلق ہے وہ سیدھا سادھا ہے، اُس کو سیاستدانوں نے ہمیشہ استعمال کر کے غلط راستے پر دھکیل دیا ہے۔اب اہم عہدوں پر فائز افسران پر دارمدار ہے کہ وہ کن لوگوں کا سپورٹ کرتے ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.