ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
11.9 C
Srinagar

کورونا وائرس کی بارہمولہ پولیس اسٹیشن میں زیر حراست دو ملزم فرار: پولیسدستک۔۔۔

سری نگر،5 اپریل : پولیس کا کہنا ہے کہ بارہمولہ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس کے سلسلے میں زیر حراست دو ملزم بدھ کی علی الصبح فرار ہوگئے۔
بارہمولہ پولیس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بارہمولہ پولیس اسٹیشن میں زیر حراست دو ملزم آج علی الصبح سحری کے وقت فرار ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ مفرور ملزموں کو پکڑنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کیا ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img