جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
18.4 C
Srinagar

گاندربل سڑک حادثے میں 9 افراد زخمی

سری نگر/مطابق تھیو ن کنگن میں بدھ کی صبح لوڈ کیرئیر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

معلوم ہوا ہے کہ ابتدائی مرہم پٹی کے بعد چھ زخمیوں کو مزید علاج ومعالجہ کی خاطر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ ریفر کیا گیا۔
پولیس نے حادثے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img