پیر, اکتوبر ۱۴, ۲۰۲۴
12.2 C
Srinagar

چیئرمین شری ماتا سکرالا دیوی ٹرسٹ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات

جموں:چیئرمین شری ماتا شکرا لا دیوی ٹرسٹ ترپت کمار شرما نے آج راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔
شری ترپت کمار شرما نے جتن لانگر ،وِمل مہر ااور ایس تاجندر سنگھ کے ہمراہ لیفٹیننٹ گورکے ساتھ شری ماتا سکرالا دیوی مندر کی ترقی سے متعلق مختلف اَمور پر تبادلہ خیال کیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کی طرف سے پیش کئے گئے مسائل کو بغور سنا اور ان کے تمام جائز مسائل کے اَزالے کی یقین دہانی کی۔

Popular Categories

spot_imgspot_img