سری نگر کے کرن نگر علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر کے کرن نگر علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سری نگر،17 فروری:سری نگر کے کرن نگر کے گول مارکیٹ علاقے میں جمعے کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔ذرائع نے بتایا کہ کرن نگر کے گول مارکیٹ علاقے میں جمعے کی صبح ایک عدم شناخت لاش بر آمد کی گئی۔انہوں نے کہا کہ لاش کو طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ متوفی کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.