جموں:آج کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں جسٹس نونگمیکاپم کوٹیشور سنگھ نے جموںوکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔ اُنہوں نے عہد ے کا حلف جموںوکشمیریوٹی کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا کے سامنے لیا اور اس کی رُکنیت حاصل کی۔

روزنامہ ایشین میل جموں وکشمیر سے شائع ہونے والا دو لسانی اخبار ہے ۔ایشین میل کا روزنامہ اخبار گزشتہ دو دہائیوں سے سرینگر سے شائع ہورہا ہے ۔اس کے علاوہ اس ادارے کا ایشین میلکمیو نیکیشنز کے نام سے ڈیجیٹل پلیٹ فارم بھی ہے
روزنامہ ایشین میل ،راتھر کیمپلیکس راج باغ سرینگر


