جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
17.5 C
Srinagar

جنگلی علاقوں میں شکار کرنے سے گریز کریں: رام بن ضلع مجسٹریٹ بنام عوام

جموں،9 فروری: ضلع انتظامیہ رام بن نے لوگوں سے جنگلی علاقوں میں شکار کرنے سے گریز کرنے کی تاکید کی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جنگلی علاقوں میں شکار کرنا وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت ممنوع ہے۔
ضلع مجسٹریٹ رام بن نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’ضلع رام بن کے لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جنگلی علاقوں میں شکار کرنے سے گریز کریں‘۔
ٹویٹ میں کہا گیا: ’جنگلی علاقوں میں شکار کرنا وائلڈ لائف ایکٹ 1972 کے تحت ممنوع ہے‘۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img