اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
19.9 C
Srinagar

راہل گاندھی کی درگاہ حضرت بل میں حاضری

سری نگر،31جنوری: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے درگاہ حضرت بل میں حاضری دی ۔
اطلاعات کے مطابق راہل گاندھی نے منگل کے روز آثار شریف درگاہ حضرت بل میں حاضری دی ۔
اُن کے ہمراہ پی سی سی چیف وقار رسول وانی اور کانگریس کے سینئر لیڈران بھی موجود تھے۔
اس سے قبل راہل گاندھی نے پرینکا کے ہمراہ گاندربل جا کر وہاں ماتا کھیر بوانی مندر میں ماتھا ٹیکا اور پوجا پاٹ کی ۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img