جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
22.7 C
Srinagar

مژھل کپوارہ میں برف کی چادر کھسک گئی،جے سی او سمیت تین فوجی اہلکار ازجان

مژھل : سرحدی ضلع کپوارہ کے مژھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نذدیک معمول کی گشت کے دوران فوج کے جونیئر کمیشنڈ آفیسر(جے سی او) سمیت تین اہلکار بدھ کو ایک حادثے میں ہلاک ہوئے۔

دفائی ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ فوج کی یہ پارٹی معمول کی گشت پر تھی جس دوران برف کی چادر کھسک گئی اور تینوں اہلکار ایک گہری کھائی میں جاگرے ،تینوں کی نعشیں بچاؤ کارروائی کے دوران برآمد کی گئیں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img