منگل, دسمبر ۱۶, ۲۰۲۵
8.1 C
Srinagar

وزیراعظم مودی نے ڈاکٹر امبیڈکر کو مہاپری نروان دوس پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 6 دسمبر : وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو مہاپری نروان دوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور قوم کے لئے ان کی مثالی خدمات کو یاد کیا۔
اپنے ٹویٹ می وزیراعظم مودی نے کہا ’’مہاپری نروان دوس پر، میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور ہمارے ملک کے لیے ان کی مثالی خدمات کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی جدوجہد نے لاکھوں لوگوں کو امید دی اور ہندوستان کو ایسا جامع آئین دینے کی ان کی کوششوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Popular Categories

spot_imgspot_img