بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
18.4 C
Srinagar

دوسرو ں کا کوئی خیال نہیں۔۔۔

اس شہر میں نظام زندگی کا طریقہ نرالا ہے ،ہر انسان اپنی اپنی مستی میں مگن ہے ۔دوسرے کا کوئی سوچتا نہیں ہے ۔

غالباً شہر سرینگر کا نظام ٹریفک بھی اسی وجہ سے روزروز درہم برہم ہوتا جارہا ہے اور جام ہوتا ہے ۔

کوئی ڈرائیور موبائیل پر بات کرتا ہے اور اپنی مستی میں بات کرتا ہے ۔پیچھے سے گاڑیوں کی قطار نظر آتی ہے ۔

اب اس بارے میں اگر کسی کو کہتا ہے بھائی صاحب باقی لوگوں کا خیال کیا جائے ۔سائیڈ میں رہ کر باقی لوگوں کو بغیر کسی رکاوٹ کے چلنے دیا جائے ۔

کوئی بائیک پر سوار ،دکانوں ،عمارتوں اور پٹریوں پر موجود ریڈے والوں کی جانب دیکھتا رہتا ہے اور چکاﺅ دھکاﺅ کرتا ہے، اس طرح دوسروں کا خیال نہیں کرتا ہے ۔

اس میں کب انسان اپنی زندگی کا نظام ٹھیک کرے گا ۔معلوم نہیں ۔یہ دیکھ کر افسوس ہی ہوتا ہے ۔

Popular Categories

spot_imgspot_img