پیر, جولائی ۷, ۲۰۲۵
31.3 C
Srinagar

مودی نے کرن رجیجو کو سالگرہ کی مبارکباد دی

نئی دہلی، 19 نومبر : وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی اور ان کی صحت مند اور لمبی زندگی کی خواہش کی۔

مسٹرمودی نے ٹویٹ کیا، ’’ہمارے متحرک وزیر قانون کرن رجیجو جی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ وہ ہمارے عدالتی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے قابل ذکر کوششیں کر رہے ہیں۔ وہ اروناچل پردیش کی ترقی کے بارے میں بھی پرجوش ہیں۔ ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لئے دعاگوہوں۔

Popular Categories

spot_imgspot_img