پاکستان کو فائنل میں شکست، انگلینڈ دوسری مرتبہ ٹی20 کا چیمپیئن بن گیا

پاکستان کو فائنل میں شکست، انگلینڈ دوسری مرتبہ ٹی20 کا چیمپیئن بن گیا
پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنائے، پاکستانی باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے ہدف کے دفاع کی بھرپور کوشش کی۔آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فانئل میں انگلینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی20 چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
اس سے قبل میلبرن میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر ابر آلود موسم میں پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بین سٹوکس نے 49 گیندوں پر 52 رنز کی ناقابل شکست باری کھیلی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا۔
England face four must-win games to win T20 World Cup: Paul Collingwood

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کو پانچ اوورز میں 41 رننز کی ضرورت

میلبرن میٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کو پانچ اوورز میں 41 رننز کی ضرورتں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ اب انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

انگلینڈ کو پانچ اوورز میں 41 رننز کی ضرورت ہے ۔

England beat South Africa by 41 runs: first T20 international – as it happened | England v South Africa 2022 | The Guardian

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: بٹلر کی اہم وکٹ گِر گئی،کھیچ لینے کے دوران آفریدی زخمی

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ اب انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

شاداب کی گیند پر ہیری بروک کیچ آؤٹ ،تاہم فاسٹ باولر شاہین آفریدی زخمی ہوئے۔

ٹی ٹوئیٹی وولڈ کپ: پاکستان کی امیدیں دم توڑنے لگیں

ہیری بروک

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ اب انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

12 اوورز کے اختتام پر انگلینڈ نے تین وکتوں کے نقصان پر 82 رنز بنائے ۔

ٹی ٹوئیٹی وولڈ کپ :10 اوور میں انگلینڈ کا سکور 77/3

ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی، پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنائے۔ 10 اوورز کے بعد کے بعد انگلینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 77 رنز بنائے ۔
ہیری بروک

انگلینڈ کی نصف سنچری مکمل، 3 کھلاڑی آؤٹ

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فانئل میں پاکستان کی جانب سے دیے گئے 138رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی امیدیں برقرار 8 اوورز کے بعد انگلینڈ کا تین وکٹوں کے نقصان 63 رنز اسکور

سات اوورز کے بعد سکور 54/3

حارث رؤف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: ہیلز اور سالٹ آؤٹ، پاکستان کو میچ میں واپسی کی امید

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ اب انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

پہلے پاور پلے کے چھ اوورز میں انگلینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 49 رنز بنائے

بٹلر

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کی دوسری وکٹ گر گئی

ایلکس ہیلز
ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈکے تین اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 28 رنز

تین اوورز کے بعد انگلینڈ کا سکور 28/1

ٹی20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنائے۔

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: 138رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کو پہلا نقصان، ہیلز آؤٹ

پاکستان نے انگلینڈ کوٹی ۔ٹوئنٹی وولڈ کپ جیتنے کے لئے 138 رنز کا ہدف دیا ،انگلیڈ نے اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے تعاقب شروع کردیا ۔ پہلے اوور میں انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 7 رنز بنائے ۔
سیم کرن

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل:پاکستان کا انگلینڈ کو فتح کے لیے 138رنز کا ہدف

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے ‘موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔’ اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان نے مقرر 20 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے شان مسعدو نے 38 اور بابر اعظم نے 32 رنز بنائے اور نمایاں بلے باز رہے ۔انگلینڈ کی جانب سے سیم کیرن نے 3 اور عادل رشید نے 2 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

مکمل تفصیل

میلبرن میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر ابر آلود موسم میں پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کے اوپنرز نے میچ کی ابتدائی گیند نوبال ہونے کے باوجود اوپنرز نے محتاط انداز میں اننگز کا آغاز کیا۔

ابتدائی تین اوورز میں 16 رنز کے بعد تیسرے اوور میں اوپنرز نے نسبتاً تیز اسکور کیا اور کرس ووکس کے اوور میں 12 رنز بٹورے۔اوپنرز نے پاکستان کو 29رنز کا آغاز فراہم کیا لیکن اسی اسکور پر محمد رضوان وکٹیں محفوظ نہ رکھ سکے اور سیم کرن کا شکار بن گئے۔

شان مسعود اور بابراعطم نے مل کر اسکور کو 84 تک پہنچایا لیکن اسی اسکور عادل رشید کی گیند پر بابر اعظم انہی کو کیچ دے کر چلتے بنے، انہوں نے 28 گیندوں پر 32 رنز بنائے۔

عال رشید نے وکٹ میڈن اوور کرایا اور ابھی پاکستانی ٹیم اس نقصان سے سنبھلی بھی نہ تھی کہ اگلے اوور میں افتخار بھی چھ گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے بین اسٹوکس کی وکٹ بن گئے۔

شاداب خان اور شان مسعود نے پانچویں وکٹ کے لیے 36 رنزجوڑے لیکن شان ایک بڑا شاٹ کھیلنے کی کوشش میں لیام لیونگسٹن کو آسان کیچ دے بیٹھے، انہوں نے 27 گیندوں میں 38 رنز بنائے۔

پاکستان کو ایک اور بڑا نقصان اس وقت ہوا جب شاداب بھی 20 رنز بنانے کے بعد کرس جورڈن کا شکار بنے۔نواز کا بھی وکٹ پر قیام مختصر رہا اور وہ بھی صرف 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ محمد وسیم نے 8 گیندوں پر 4 رنز بنائے۔پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنائے۔

پاکستان مشکلات سے دوچار، 8 کھلاڑی آؤٹ

شان مسعود

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: پاکستان کی چار وکٹیں گر گئیں،بابر اور افتخار بھی آئوٹ

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے ‘موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔’ اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

14 اوورز میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بنائے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: 12 اورز مکمل ،بابر بھی آئوٹ
میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے ‘موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔’ اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
پاکستان نے 12 اووز کے اختتام پر تین وکٹوں کے نقصان پر84  رنز بنائے ۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل: رضوان اور حارث کی وکٹیں گِرنے کے بعد پاکستانی بلے باز دباؤ میں

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے ‘موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔’ اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

پاکستان نے 10 اووز کے اختتام پر دو وکٹوں کے نقصان پر68 رنز بنائے ۔
عادل رشید

میلبرن میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ انگلش کپتان جوس بٹلر نے ‘موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔’ اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: پاور پلے ختم، پاکستان کے ایک وکٹ پر 39 رنز

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فانئل میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے فانئل میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔محمد رضوان سیم کرن کی گیند پر14 گیندوں میں 15 رنز بناکر بولڈ آئوٹ ہوئے ۔
<p>محمد رضوان 15 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے— فوٹو: اے ایف پی</p>

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے اوپنرز کا سست آغاز

ٹی20 ورلڈ کپ فائنل: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

دونوں ٹیموں کے درمیان آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل اب سے کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا انگلش کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے، ٹیم پر اعتماد ہے، موسم کی صورتحال دیکھتے ہوئے پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اچھے مقابلے کی امید ہے۔

پاکستانی کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم بھی باؤلنگ کا ہی فیصلہ کرتے لیکن ٹاس ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، کوشش کریں گے کہ اچھا ہدف دیں اور انگلش ٹیم کو دباؤ میں لائیں۔

بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم اچھے ردھم میں ہے، کوشش کریں گے کہ اسی فارم کو برقرار رکھیں، ابتدائی میچز ہارنے کے بعد ٹیم نے زبردست کم بیک کیا جس سے اعتماد بحال کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.