ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
12.9 C
Srinagar

سینئر ایڈوکیٹ محسن قادری کی ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کی حیثیت سے تقرری

سری نگر، 3 اکتوبر : جموں وکشمیر حکومت نے ایڈوکیٹ محسن قادری اور ایڈوکیٹ مونیکا کوہلی کی ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل (اے اے جی) کی حیثیت سے تقرری عمل میں لائی ہے۔
یونین ٹریٹری حکومت کی طرف سے جاری حکمناموں کے مطابق ایڈ وکیٹ محسن قادری کو جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی سری نگر ونگ کا اے اے جی مقرر کیا گیا ہے جبکہ ایڈوکیٹ مونیکا قادری کی جموں ونگ کی اے اے جی کے بطور تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔

یو این آئی

Popular Categories

spot_imgspot_img